موٹرسائیکل خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہونڈا کمپنی کی جانب سے ہونڈا سی جی 125 ایس کی قیمت میں 10,000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
نئی قیمت 292,900 ہوگئی ہے، قبل ازیں اسکی اصل قیمت 282,900 روپے تھی۔
CG 125S گولڈ ایڈیشن معیاری CG 125 ماڈل کے مقابلے میں ایک مخصوص ڈیزائن کا حامل ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















