Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بینک صارفین کیلئے اہم خبر؛ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر  جمعہ 29 ستمبر 2023 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

 

 

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں عیدمیلادالنبیﷺ جمعہ 29 ستمبر کو منائی جائے گی۔ جس کی وجہ سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک ملازمین کیلئے جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں