Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خام تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

خام تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

 روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

 برینٹ آئل کے دسمبر کیلئے سودے 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نومبر کے لیے سودے 0.85 فیصد کمی کے ساتھ 88.58 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

واضح رہے کہ خام تیل کی یہ قیمتیں 13 ستمبر کے بعد سے کم ترین سطح پر ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں