Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بُری خبر

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20.86 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔

اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 260.98 روپے ہوگئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 246.15 روپے کا اضافے کے بعد 3 ہزار 79 روپے ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں