پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت مستحکم رہی۔
گزشتہ روز ایک ہزار روپے کمی کے بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 2 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر تک سستا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 1.04 فیصد کمی سے 1846 ڈالر فی اونس تک گر گیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















