سعودی ریال کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے، ایک سعودی ریال کی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے میں 74.44 ریکارڈ کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ سعودی ریال کی گزشتہ روز قیمت 75.62 تھی، جو پاکستانی روپے کے مقابلے میں 1روپیہ 18 پیسے کم ہے۔
سعودی ریال کی قیمت انٹر بینک اور کرنسی ایکس چینج کے ریٹ سے مخلتف ہے۔ اوپن بینک ٹریڈینگ میں سعودی ریال سے پاکستانی روپے کی قدر میں 1.18 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















