پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق عوام کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی آنے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل ہوجائے گی جس سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔
ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی متوقع کی جا رہی ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ 15 اکتوبر کے بعد کیا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















