Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی ریال کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی

سعودی ریال کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں سعودی ریال 50 پیسے کمی سے 73 روپے 70 پیسے پر بند ہوا۔

اماراتی درہم 1 روپے سستا ہوکر  75.20 روپے کا ہوگیا۔

یورو 1 روپے اضافے سے 297 روپے پر آگیا جبکہ برطانوی پاؤنڈ 346 روپے پر برقرار ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے سے کم ہوکر 279 روپے پر بند ہوا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں