گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گھی کی قیمت میں 23 روپے فی کلو سے لیکر 38 روپے تک کی کمی کی گئی، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر سے لیکر 36 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔
ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















