Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر

گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاریں بنانے والی کمپنی ہونڈا نے اپنی جدید ترین جنریشن کی نمایاں تبدیلیوں کے ساتھ گاڑیوں کی اکتوبر 2023 کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق ہونڈا سٹی 1.2 ایل(ایم ٹی)کی اکتوبر 2023 کیلئے قیمت 47 لاکھ 99 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

ہونڈا سٹی 1.2ایل(سی وی ٹی) کی قیمت 49 لاکھ 29  ہزار روپے، ہونڈا سٹی کے ماڈل 1.5 ایل ایس (سی وی ٹی)کی رواں ماہ کیلئے قیمت 55 لاکھ 49 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

ہونڈا سٹی کے ماڈل 1.5 ایل اے ایس (ایم ٹی) کی رواں ماہ کیلئے قیمت 57 لاکھ 59 ہزار روپے جبکہ ہونڈا سٹی کے ماڈل 1.5ایل اے ایس (سی ٹی وی)کی قیمت 59 لاکھ 79 ہزار رکھی گئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں