عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 7 ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فیصل آباد میں انسولین مارکیٹ سے غائب ہو چکی ہے جس کی وجہ سے ذیابیطس کے مریضوں کو کافی پریشانی کا سامنا ہے۔
اس کے علاوہ امراض سانس وبلڈ پریشر سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات من مانی قیمت پر فروخت کی جا رہی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















