Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان

معروف کارساز کمپنی نے گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا کرولا، ہنڈا اٹلس اور ایم جی موٹرز کے بعد ہیول ایچ 6 نے بھی اپنی ایس یو وی ایس گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

   کپمنی نے پاکستان میں اپنے ماڈل ایس یو وی ایس کی قیمتوں میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کردی ہے جو ہیول ایچ 6 اور جولیون کے نام سے جانی جاتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں