Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر14ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد 12.576ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.507 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.068 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں