اسٹیٹ بینک نے بینک صارفین کیلئے اہم اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 9 نومبر کو یوم اقبالؒ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔
#SBP will remain closed on Thursday, November 09, 2023 being public holiday on the occasion of Allama Iqbal Day.
See PR: https://t.co/FJOOoubT6k#SBPAnnouncements pic.twitter.com/GXXTgohwZK— SBP (@StateBank_Pak) November 6, 2023
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق تمام بینک 9 نومبر 2023ء بروز جمعرات کو ”یوم اقبالؒ “ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہیں گے۔
اس کے علاوہ یوم اقبالؒ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے تمام مراکز بھی بند رہیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















