Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکانات ہیں۔

عالمی منڈی میں کروڈ آئل 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا جس کے بعد کروڈ آئل کی قیمت 77.23 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ عالمی منڈی میں برینٹ آئل 81.62 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں