Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

صارفین کے لئے سولر سسٹم کی قیمت میں 2 سے 4 لاکھ روپے اضافہ ہوگیا جبکہ 7 کلو واٹ کا سسٹم 9 کی بجائے ساڑھے 11 لاکھ روپے میں لگے گا۔

10 کلو واٹ کا سسٹم 14 کی بجائے 17 لاکھ روپے میں لگوایا جا سکے گا، 12 کلو واٹ کا سولر سسٹم 16 کی بجائے 19 لاکھ روپے میں لیا جا سکے گا۔

15 پندرہ کلو واٹ کا سولر سسٹم 18 کی بجائے ساڑھے 22 لاکھ روپے میں لگوایا جا سکے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں