پنجاب میں چینی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگران حکومتِ پنجاب کے چینی اسمگلنگ کی روک تھام اور مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کے اثرات مرتب ہونے لگے۔
نگران حکومت کی جانب سے عوام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی بدولت چینی کی قیمت 192 سے کم ہو کر 140 روپے فی کلو پر آگئی ہے۔
چینی کی قیمت میں 52 روپے فی کلو کی واضح کمی ہوئی ہے جس کے بعد 192 روپے فی کلو فروخت ہونے والی چینی اب 140 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















