Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بُری خبر

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گوشت کی فی کلو قیمت 484 ہو گئی ہے۔

زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 322 روپے جبکہ پرچون میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 334 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت 329 روپے فی درجن برقرار ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں