Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موٹر سائیکل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر

موٹر سائیکل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کے امکانات ہیں۔

مختلف کمپنیوں کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کافی خبریں گردش کر رہی ہیں لیکن وہ سب بے بنیاد ہیں۔

موٹر سائیکلوں کی قیمتیں پہلے ہی فی ڈالر 250 یا 255 روپے کے وقت طے ہوئی تھیں لہٰذا اب کمی ممکن نہیں۔

نئی حکومت آنے پر شاید موٹر سائیکلیں سستی ہوجائیں، فی الحال 2 سے 3 ماہ تک قیمتیں کم ہوں گی اور نہ ہی بڑھیں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں