انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سعودی ریال کی قیمت میں 0.23 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال 76.62 روپے سے کم ہو کر 76.39 روپے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت 76.62 روپے تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















