انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر مستحکم رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سعودی ریال کی قیمت میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں ہوا ہے۔
انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت 75.75 روپے پر برقرار ہے۔