گندم کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے گندم کی 100 کلو بوری کی قیمت 11 ہزار روپے مقرر کردی ہے۔
نگران سندھ کابینہ کی منظوری سے گندم کی قیمت مقرر کردی گئی۔
محکمہ خوراک سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔