انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز درہم کی قیمت میں 0.05 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
انٹر بینک مارکیٹ میں درہم 77.11 روپے سے کم ہو کر 77.06 روپے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت 77.11 تھی۔



















