Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بینک ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری؛ اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک ملازمین کیلئے اہم اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک  یوم قائداعظم 25 دسمبر 2023 کو بند رہے گا۔

 

 

یاد رہے کہ حکومت نے ملک بھرمیں 25 دسمبر بروز پیر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 25 دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائے گا جبکہ مسیحی برادری کرسمس بھی منائے گی۔