ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 0.03 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/MrAy4prZ7J#SBPExchangeRate pic.twitter.com/l8yDqumNH5
— SBP (@StateBank_Pak) January 2, 2024
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 281.86 سے بڑھ کر 281.89 روپے پر بند ہوا ہے۔



















