انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز درہم کی قیمت میں 0.01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
انٹر بینک مارکیٹ میں درہم 76.74 روپے سے بڑھ کر 76.75 روپے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت 76.74 تھی۔



















