Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہونڈا موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آگئی

ہونڈا موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 2023 میں ہونڈا اور سوزوکی موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

CD 70 اور CD 70 Dream کی قیمتوں میں گزشتہ 12 مہینوں میں 36000 اور 39000کا اضافہ ہوا۔ لوگوں کے پسندیدہ CG 125 کی قیمت میں  234900 روپے ہے ایک سال میں اس کی قیمت میں 185900روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سوزوکی نے بھی 2023 میں موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیا۔ GD 110S اور GS 150 کی قیمتوں میں 108000روپے اور  116000روپے کا اضافہ ہوا ہے۔