Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اماراتی درہم کی قیمت میں بڑی کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز درہم کی قیمت میں 0.20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں درہم 76.53 روپے سے کم ہو کر 76.33 روپے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت 76.53  تھی۔