Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اوگرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

اوگرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر وضاحت سامنے آگئی ہے۔

اوگرا نے وضاحت میں بتایا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، اب تک قیمتوں میں تبدیلی کی کوئی سفارش نہیں کی۔

یاد رہے کہ میڈیا میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 41 فیصد اضافے کی سفارش کی ہے جو نگراں حکومت کی منظوری کے بعد آئندہ ماہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔