سیمنٹ سے متعلق بڑی خبر آ گئی ہے۔
پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران گزشتہ سال کے اسی عرصہ کی برآمدات کے مقابلے میں 49.70 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
جولائی سے جنوری (24۔2023) کے دوران سیمنٹ کی برآمدات 150.652 ملین امریکی ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔
اس کے علاوہ جولائی جنوری (23۔2022) کے دوران 100.635 ملین امریکی ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔



















