Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عید الفطر سے قبل ایک اور عام تعطیل کا اعلان

عید الفطر سے قبل ایک اور عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی،100 انڈیکس کی 466 پوائنٹس بڑھ کر68222 پوائنٹس کی تاریخ سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق نجکاری پروگرام میں پیشرفت اور فارن انویسٹمنٹ مارکیٹ میں تیزی کی وجہ قرار پایا ہے۔