Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

معروف کار ساز کمپنی سوزوکی موٹرز نے معاشی استحکام اور کرنسی میں کوئی اتار چڑھاؤ نہ ہونے کی وجہ سے اپنی گاڑیوں کے صرف ایک ماڈل کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔

سوزوکی سوئفٹ کی تمام اقسام کی قیمتیں کم کر دی گئی ہیں، سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کی گئی ہے۔

اس حوالے سے ترجمان سوزوکی موٹرز کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے صنعت کے لیے بہت اچھا تعاون ہے، سوزوکی سوئفٹ کی کافی عرصے سے فروخت میں نمایاں کمی ہو گی تھی۔