غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔
مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کاروبار کی آمدن پر زیادہ سے زیادہ 45 فیصد انکم ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
انکم ٹیکس چھوٹ 6 لاکھ روپے کی آمدن پر اور تنخواہ دار طبقے کے زیادہ سے زیادہ سلیبز کو برقرار رکھنے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کیلئے سلیبز میں کچھ ردوبدل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔



















