Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

سوزوکی کمپنی نے اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل جی آر 150 بغیر انٹرسٹ 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم خواہشمند کو قیمت کا 25 فیصد ایڈوانس ادا کرنا ہو گا۔

 

 

موٹر سائیکل خریدنے کیلئے آپ کو اپنے قریبی سوزوکی شوروم پر جانا ہوگا اور 25 فیصد ڈاون پیمٹ کر کے فوری موٹر سائیکل حاصل کر سکتے ہیں۔

سوزوکی جی آر 150 کی قیمت 547000 روپے ہے، یہ روزمرہ استعمال ہونے والے سب سے مہنگی بائک ہے۔