Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا ہے۔

ہنڈرڈانڈیکس 695 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 569 پوائنٹس پر بند ہوا، : دن بھر مجموعی طور پر 445 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔

225 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 156 کے شیئرز میں کمی ہوئی، مارکیٹ میں 40 کروڑ 52 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 18 ارب 99 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے، مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78,823 جبکہ کم ترین سطح 78,051 پوائنٹس رہی۔