Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی بچت اسکیمز پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیمز پرشرح منافع میں ڈیڑھ فیصدکمی کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  قومی بچت مرکز نےتین مختلف اسکیمز پر نئی شرح کےریٹس جاری کردیئے۔

سیونگ اکاؤنٹس پرشرح منافع ڈیڑھ فیصد کم کرکے 19فیصد مقرر  کردی گئی ۔

شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ پرشرح 1.34 فیصد کم کرکے 17.90 فیصد کرنےکا اعلان کیاگیا اور سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹس پرشرح منافع ڈیڑھ فیصد کمی سے19 فیصد مقرر کردی گئی۔