Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس 707 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 86000 کی سطح عبور کرگیا۔

یاد رہے کہ 26ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد شرح سود میں کمی کے امکانات ہیں۔