Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے دوران زبردست تیزی رہی، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 92 ہزار 514 پوائنٹس کی بلند سطح پر ٹریڈ ہوا۔

100 انڈیکس 455 پوائنٹس اضافے سے 92 ہزار 393 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 91 ہزار 938 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔