Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق نیپرا میں درخواست بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

یاد رہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے سے عوام پر 8 ارب 71 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔