Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ہفتہ وار 9 پیسے بڑھ کر 277.76 روپے ہوگئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ہفتہ وار 12 پیسے کے اضافے سے 278.77 روپے کا ہوگیا۔