Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 1510 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 1510 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 12 ہزار 638 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں 1.32 فیصد کمی ہوئی، اسٹاک مارکیٹ میں 24 ارب روپے مالیت کے 6 ارب حصص کا کاروبار ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 89 کمپنیوں کے حصص میں اصافہ اور 320 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔