Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 804 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں 804 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 574 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 804 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دن بھر مجموعی طور پر 463 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 269 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 137 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

مارکیٹ میں 58 کروڑ 94 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں 32 ارب 58 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے۔

مارکیٹ کی بلند ترین سطح 115,044 جبکہ کم ترین سطح 113,836 پوائنٹس رہی۔