پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا ہوگیا ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 30 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 169 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔
اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 162 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر تھی۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ



















