
وائس چانسلرز کی تقرریوں کا معاملہ؛ خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کی 19 جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف صوبائی حکومت کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی ہے۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خیبرپختونخوا کی 19 جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کے معاملے پر صوبائی حکومت کی اپیل پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران خیبرپختونخوا







