Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر اعتراض عائد کردیا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پیکا ترمیمی ایکٹ کی کاپی منسلک نہ کرنے کا اعتراض عائد کیا گیا ہے۔ درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے وکیل ندیم سرور کے توسط سے دائر کی، جس میں وفاقی حکومت، وفاقی وزارت قانون، پی ٹی اے اور دیگر کو

Loading...
Exit mobile version