Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز نے عہدے کا حلف اٹھالیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے ایڈیشنل ججز میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس حسن اکبر، جسٹس عبد الحامد بھرگڑی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس علی حیدر، جسٹس محمد جعفر رضا، جسٹس خالد حسین شاہانی، جسٹس ریاضت

Loading...
Exit mobile version