Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے 26ویں آئینی ترامیم پر جواب مانگ لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے 26ویں آئینی ترامیم پر جواب مانگ لیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ نے 26 ویں آئینی ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک بنچ میں شامل ہیں، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال بھی

Loading...
Exit mobile version