ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد: ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس فیصلہ جمعرات کو محفوظ کیا تھا۔ بینچز کے اختیارات کیس میں فل کورٹ کی تشکیل پر بھی عدالت نے دلائل طلب کیے تھے۔ ایڈیشنل رجسٹرار نے شوکاز نوٹس واپس لینے کی استدعا کر رکھی ہے، تاہم ایڈیشنل رجسٹرار
