ججز پر بات کی جاتی ہے قانون ایک ہے لیکن فیصلہ مختلف کیوں؟ جسٹس اطہر من اللہ
لاہور: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ججز پر بات کی جاتی ہے قانون ایک ہے لیکن فیصلہ کیوں مختلف ہوتا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے لاہور میں پہلی بین الاقوامی جانوروں کے حقوق اور ماحولیات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنیوا میں ایک زمانے میں ہیومن زو تھے، غیرانسانی رویہ اپنایا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کیمبرج
