
فوجی عدالتوں کا کیس: شفاف ٹرائل کے پہلو کا جائزہ لیے بغیر فیصلہ نہیں دیا جاسکتا، آئینی بنچ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جس فیصلے کیخلاف اپیل کی گئی ہے اس میں شفاف ٹرائل کا ذکر ہے، کیسے ممکن ہے کہ شفاف ٹرائل کے پہلو کا جائزہ نہ لیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے







